View 360 – جمعرات 27 ستمبرکا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں امریکہ فلسطین اسرائیل کے تنازعے کے دو ریاستی حل کی حمایت کرے گا، چین میں ایغور مسلمانوں کے ساتھ بدسلوکیوں کی مصدقہ رپورٹز، ٹرمپ انتظامیہ کی زیرو ٹالرنس امیگریشن پالیسی سے متاثر ہونے والے ایک پاکستانی سے ملاقات اور صرف ڈیڑھ ماہ میں کئی کلو وزن کم کرانے میں مدد دینے والے ورک آوٹز۔