View 360 - جمعرات، 30 ستمبر 2021 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو 360 میں دیکھیے: 20 سال کی جنگ آخری 20 دن یا 20 ماہ میں نہیں ہارے، امریکی فوج کے سربراہ کا بیان؛ سینیٹ کے بعد ایوانِ نمائندگان میں بھی امریکی فوجی قیادت کو سخت سوالات کا سامنا؛ قدرتی حسن سے مالا مال گلگت بلتستان میں سہولتوں کی کمی سے سیاح اور میزبان پریشان؛ اور نامور امریکی یونیورسٹی ہارورڈ کی پہلی خاتون مسلمان چیپلن سے ملاقات۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔