View 360 - منگل 2 جون کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھئے، امریکہ میں سیاہ فام شہری کی پولیس حراست میں ہلاکت کے بعد حالات سنگین، کئى شہروں میں کرفیو، امریکی مسلمانوں سمیت تمام مذاہب کے ماننے والے جارج فلائیڈ کو انصاف دلانے کے لیے احتجاج میں شریک اور ریاست کیلی فورنیا میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد عوام کتنی احتیاط کر رہے ہیں۔