View 360 – منگل 17 اپریل کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں واشنگٹن میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کی تصدیق۔امریکہ محکمہ خارجہ کے ایک اعلی عہدیدار سے خصوصی گفتگو، آصفہ ریپ کیس پر جموں اور دہلی سے خصوصی رپورٹس، افغان صوبے بامیان کی غاروں میں بنا ایک کمرے کا سکول اور کیا شیرین فرہاد کی داستان کا انجام صوبہ بلوچستان میں ہوا تھا۔