View 360 – منگل 21 اگست کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں افغان حکومت کی طرف سے عیدالاضحی پر جنگ بندی کے اعلان کے بعد کابل میں راکٹ حملے، خطے کے لیے امریکی صدر کی حکمت عملی کو ایک سال پورے ہونے پر افغانستان کی صورت حال پر ایک نظر، ٹیکنالوجی کے شعبے میں خواتین کی نمائندگی کو بڑھانے کی کوششیں اور پاکستان اور امریکہ سے عید الاضحی کے کچھ رنگ۔