View 360 - منگل 10 دسمبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھئے، انسانی حقوق کا عالمی دن، دنیا میں حقوق انسانی کے علم بردار کے طور پر امریکہ کے ٹریک ریکارڈ پر ایک نظر اور پاکستان میں ایک بدھ بھکشو اسلامی خطاطی کے نمونوں سے لوگوں کو حیران کر رہے ہیں۔