View 360 – منگل 26 دسمبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں میں سال 2017 میں پاکستان کی سیاست میں آنے والے اتار چڑھاو پر ایک نظر، دہلی میں ایک عام شہری کی بچوں کی تعلیم کے لیے خاص کوشش اور حضرت عیسی علیہ سلام سے متعلق تحقیق کا حیران کن نتیجہ۔