View 360 – منگل 20 فروری کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں پاکستان کے مختلف شہروں میں پشتون عوام کیوں احتجاج کر رہے ہیں، کیا صدر ٹرمپ کی پالیسیاں غیر ملکی طالب علموں کو امریکہ آنے سے روک رہی ہیں اور صوبہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں 11 سال بعد ٹرین کی واپسی۔