View 360 – منگل 27 فروری کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں کیا اب تک سینکڑوں جانیں لینے والی شام کی خونی جنگ کا کوئی اختتام نظر آرہا ہے؟ پشاور میں دھرنے دینے والے قبائلی افراد کے مسائل کا حل کیا ہے؟ ایشیا کے مختلف ملکوں میں علیحدگی پسند تحریکوں کے محرکات کیا ہیں؟ اور ملیں گے سخت حالات میں لاہور کی مچھلی منڈی کی رونقیں قائم رکھنے والوں سے۔