View 360 - منگل 22 جنوری کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں افغانستان میں درجنوں اموات کا باعث بننے والی دہشت گردی کا نیا سلسلہ-ایک طرف امن مذاکرات دوسری جانب دھماکے، ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم-ماہرین سال 2019 کی معاشی ترقی کے لیے پریشان اور امریکہ میں کون سی ڈگریاں ایسی ہیں جو آپ کے لیے بہتر ملازمت کی ضامن ہو سکتی ہیں۔