View 360 – منگل 9 جنوری کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں پاکستان کا امریکہ کے ساتھ اینٹیلیجنس تعاون ختم کرنے کا فیصلہ، غیر قانونی طور پر یورپ داخل ہونے والوں کی زندگی کیسی ہوتی ہے، تعلیم کے مواقعوں کی کمی پاکستان میں لڑکیوں کو لڑکوں سے کیسے پیچھے رکھ رہی ہے اورملاقات روس کا اعلی ادبی اعزاز حاصل کرنے والے پاکستانی مصنف سے۔