View 360 – منگل 10 جولائی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں سعودی عرب میں علمائے اسلام کے بین الاقوامی اجلاس میں توجہ افغان امن عمل پر، امریکہ میں سپریم کورٹ کے جج کی تقرری پر ریبپلیکنز اور ڈیموکریٹس کے درمیان محاز آرائی اور صاف پانی کی کمی پاکستان اور بھارت کے نوجوانوں کو لے آئی ایک پلیٹ فارم پر۔