View 360 – منگل 17 جولائی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں امریکی انٹیلیجنس رپورٹوں سے زیادہ بھروسہ روسی صدر پر کرنے سے ٹرمپ کو سخت تنقید کا سامنا، پاکستان میں انتخابی امیدوار سیکورٹی کی صورت حال سے پریشان، افغان طالبان سے براہ راست مذاکرات کی خبروں پرامریکی حکام کی وضاحت اور دنیا میں سب سے زیادہ سمگل ہونے والے جانور کو معدومیت سے بچانے کی کوشش