View 360 – منگل 24 جولائی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں نئی آنے والی حکومت کے لئے خارجہ پالیسی ایک بڑا چیلنج ، پاکستان کے انتخابی عمل میں غیرجمہوری قوتوں کی مداخلت کا تاثر کتنا درست ہے، خواتین اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لئے کتنی آزاد ہیں اور پاکستان کے نوجوان ووٹر کی سیاسی جماعتوں سے توقعات۔