View 360 - منگل 30 جولائی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں، صدر ٹرمپ 2020 کے امریکی الیکشن سے پہلے افغانستان میں فوج کم کردیں گے، نائىن الیون کے مبینہ ماسٹرمائنڈ کے امریکی وکیل اپنے موکل کے دفاع میں کیا کہتے ہیں؟ اور تعلیمی اداروں میں جنسی بدسلوکی سے نمٹنے کے لیے کیا کیا جائے؟