View 360 - منگل 11 جون کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں، افغانستان سے متعلق اہم معلومات عوام کی پہنچ سے دور رکھنے کا فیصلہ، خواتین سماجی کارکن جو اپنے ملکوں کی تقدیر اور اپنے بارے میں تاثر بدل رہی ہیں اور باکسنگ کی دنیا کے بادشاہ محمد علی کی ایک کمزوری۔