View 360 – منگل 12 جون کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں امریکہ اور شمالی کوریا کے صدور کی تاریخی ملاقات، پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف کی کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات، شمالی کوریا میں قید رہنے والی ایک امریکی صحافی، افغانستان میں برقعے کے بارے میں آگہی مہم اور نیو یارک کی یہودی عبادت گاہ میں مسلمانوں کے لئے منعقد کیا گیا افطار۔