View 360 – منگل 19 جون کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں ٹرمپ انتظامیہ کا غیر قانونی تارکین وطن کے بچے ان سے علیحدہ کرنے کا پر زور دفاع، جنگ بندی کے دوران سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ تصاویر لینے پر افغان طالبان کی قیادت ناراض، پاکستان میں ٹرانسجنڈر افراد کے لئے پہلا اولڈ ایج ہوم اور وڈیو گیمز کھیلنے کی لت ذہنی بیماری قرار۔