View 360 - منگل، 22 جون 2021 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو 360 میں دیکھیے: پاکستان سے تعلق رکھنے والے اسپیس سائنٹسٹ سے ملاقات جن کی محنت اور ذہانت انہیں بُلیدہ سے کیمبرج تک لے گئی؛ امریکی صدر کو اعلانِ جنگ سے متعلق 20 سال قبل دیے گئے اختیارات محدود کرنے کی کوشش اور امریکی معاشرے میں تارکینِ وطن کا کردار اور ان سے متعلق قانون سازی کی دلچسپ تاریخ۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔