View 360 - منگل 23 جون کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھئے، امریکی شہروں میں لاک ڈاؤن میں نرمی، یومیہ نئے کیسز میں ریکارڈ اضافہ، ایک امریکی شہر نے پولیس کے محکمے میں کیا انقلابی تبدیلیاں کیں کہ وہ مثال بن گیا؟ اور نایاب گانوں کے ریکارڈز جمع کرنے کے شوقین ایک شخص کا تذکرہ۔