View 360 – منگل 5 جون کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں کیا امریکی صدر خود کو معافی دینے کا اختیار رکھتے ہیں، رمضان میں امریکی مسلمان غیرمسلموں کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا رہے ہیں مساجد کے دروازے کھول کر، ٹیکسٹ میسیجنگ کے دور میں لوگوں کو ایک دوسرے سے بات کرنے کا موقع دینا بن گیا کامیاب کاروبار اور امریکہ میں ماضی کو زندہ رکھنے کا دلچسپ انداز