View 360 – منگل 13 مارچ کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں امریکی وزیر خارجہ کی برطرفی اور امریکی وزیر دفاع کا غیر اعلانیہ دورہ افغانستان، کیا افغان امن کا حصول سیاسی مزاکرات کی میز پر ممکن ہوگا؟ چاہ بہار کی بندر گاہ گوادر سے نہیں بلکہ دہشت گردی سے مقابلے کرے گی ،ایرانی وزیر خارجہ، اور پناہ گزین طالبعلموں کو کیسے سکھائی جا رہی ہے انگریزی زبان۔