View 360 - منگل 24 مارچ کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھئے، کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نافذ پابندیوں کے دوران دینی فرائض کی ادائیگی پر اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ قبلہ ایاز سے خصوصی گفتگو، کیا باہر سے خریدا گیا کھانا کرونا وائرس سے محفوظ ہے؟ اور میڈیکل ٹیکنالوجی کے شعبے میں امریکہ میں کامیابی حاصل کرنے والا پاکستانی جوڑا۔