View 360 – منگل 22 مئی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

ایران نے پالیسیاں نہ بدلیں تو اسے اقتصادی طور پر مفلوج کر دیں گے، امریکی وزیر خارجہ پومپیو کا انتباہ۔ صدر ٹرمپ امریکہ کو بین الاقوامی معاہدوں سے ملکی مفادات کی خاطر علیحدہ کر رہے ہیں یا وجہ کچھ اور ہے؟ اور نماز کے اوقات اور خطبے میں یکسانیت پاکستان میں مذہبی اختلافات دور کرنے میں مدد دے سکتی ہے؟