View 360 – منگل 8 مئی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں صدر ٹرمپ کی طرف سے ایران جوہری معاہدے کے مستقبل کے بارے میں فیصلے کا اعلان آج، اسلام آباد میں امریکی سفارتکار کی گاڑی سے ٹکرا کر نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ، امریکی ایمبیسی کے سیکورٹی آفیسر کی گرفتاری اور افغانستان میں تعلیم سے محروم رہ جانے والی خواتین کے لیے امید کی ایک کرن۔