View 360 – منگل 2 اکتوبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں امریکی اور پاکستانی وزرائے خارجہ کی آج واشنگٹن ڈی سی میں ملاقات، امریکہ اور چین کے درمیان اثر و رسوخ کی جنگ میں پاکستان کا کردار، نئے پاکستانی مصنفین کو آگے لانے کی ایک منفرد کوشش اور ممبئی کی ایک مسجد میں لگنے والا لنگر رسول۔