View 360 - منگل 22 اکتوبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھئے، بھارتی زیرانتظام کشمیر میں زندگی کس قدر بدلی ہے؟ ری سائیکلنگ ماحول کے لئے کیا کر رہی ہے؟ اور کیا امریکہ میں بھی امیر اور غریب کے بچے کے لئے اعلی تعلیمی اداروں میں داخلہ لینا ایک جتنا مشکل ہے؟۔