View 360 - منگل 29 اکتوبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھئے، بھارتی زیرانتظام کشمیر میں دست کاریوں کے تاجر سیاحوں کی آمد کے منتظر، امریکہ میں گھریلو تشدد کا سامنا کرنے والی 2 پاکستانی لڑکیوں کی کہانی اور امریکہ میں گھریلو تشدد کے خلاف ایک اہم بل سیاسی اختلافات کی نذر کیوں ہو گیا؟