View 360 - منگل، 14 ستمبر 2021 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو 360 میں دیکھیے: افغانستان سے انخلا میں بدنظمی پر امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن کو قانون سازوں کے سخت سوالات کا سامنا؛ دہشت گردی کے واقعات میں پاکستان نے کئی پولیس اہلکار گنوائے، کہانی دو بھائیوں کی جو ڈیوٹی کے دوران ایک ہی حملے میں ہلاک ہوئے؛ اور اس ٹرین آپریٹر کی یادیں جس نے نائن الیون کے دن ایک اصول توڑ کر کئی جانیں بچائیں۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔