View 360 - منگل 15 ستمبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھیے: افغانستان میں قیامِ امن کے لیے دوحہ میں مذاکرات، کابل کی سڑکوں پر مستقبل کے بارے میں امید اور خدشات کا اظہار، پشاور میں زرعی زمینوں کی رہائشی اور کمرشل عمارتوں میں تبدیلی شہر کے لیے نقصان دہ اور بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں 50 سال فوج کے کنٹرول میں رہنے والا توسہ میدان کشمیریوں کے لیے بدستور خطرہ۔