View 360 – منگل 18 ستمبرکا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کا اپنے پہلے غیر ملکی دورے کے لئے سعودی عرب کا انتخاب، امریکہ چین تجارتی جنگ کی شدت میں نیا اضافہ، سوات کا خواتین جرگہ 5 سال بعد بھی رکاوٹوں کا شکار اور امریکی نوجوانوں کا کتابوں سے رشتہ کیسے قائم رکھا جا رہا ہے۔