View 360 – منگل 4 ستمبرکا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں افغان طالبان کا اپنے رہنما جلال الدین حقانی کی موت کا اعلان، فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے امریکی امداد کی بندش، مستقبل پر ایک نظر، پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کی نئی حکومت سے توقعات اور واشنگٹن کی ایک مختلف نمائش کی سیر۔