View 360 - بدھ یکم اپریل کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

ج ویو تھری سکسٹی میں دیکھئے، نیو یارک کا لٹل پاکستان کرونا وائرس کا سامنا کیسے کررہا ہے؟ پاکستان میں نقل و حرکت پر پابندیوں کے دوران نادار افراد کی مدد کی کوششیں جاری اور بھارت میں لاک ڈاؤن کے دوران ضروریات زندگی تک رسائی ایک چیلنج۔