View 360 – بدھ 18 اپریل کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں کیا چین پاکستان کو ہتھیار فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے، بدترین انسانی بحران کے شکار یمن میں امن کے لئے اقوام متحدہ کیا کر رہی ہے، شام میں خانہ جنگی سے متاثرہ بچوں کے زخم کیا کبھی بھر سکیں گے اور بھارت میں خواتین کے لئے مینیجمنٹ کی تعلیم کا خصوصی پروگرام۔