View 360 – بدھ 25 اپریل کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے مخصوص مسلم ملکوں کے شہریوں کی امریکہ آمد پر پابندی آئین کی خلاف ورزی ہے یا نہیں، کیا افغان مہاجرین پاکستانی معیشت پر ایک بوجھ ہیں، جنوبی ایشیا میں خواتین کینسر کے سبب کم عمری میں کیوں جان سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہیں اور پنجابی زبان میں ہیر گوئی کا فن آج کہاں زندہ ہے