View 360 - بدھ 5 اگست کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھیے، بھارتی زیرانتظام کشمیر کی آئینی حیثیت میں تبدیلی کا ایک سال مکمل، وادی میں سیاست اور مزاحمت آج کہاں کھڑی ہیں؟ نیویارک کے لٹل پاکستان میں کاروباری سرگرمیاں ماند، کرونا وائرس کے باعث شدید پریشانی اور پنجاب کے بڑے تعلمی اداروں نے آن لائن امتحانات کا آغاز کر دیا، انتظامیہ کی تیاری کس حد تک؟