View 360 - بدھ 11 دسمبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھئے، افغان جنگ کی حقیقت سے امریکی عہدیدار باخبر تھے لیکن نظرانداز کرتے رہے، واشنگٹن پوسٹ کی خصوصی رپورٹ کا جائزہ، امریکی صدر کے مواخذے کے لئے الزامات کی فہرست تیار اور کراچی میں آوارہ کتوں پر قابو کرنے کی کوششیں۔