View 360 – بدھ 27 دسمبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں روس کا امریکہ پر شام میں دہشت گردوں کی تربیت کا الزام, سال 2017 میں امریکی معیشیت اور امیگریشن پر ایک نظر، امریکہ میں تارکین وطن کے لیے ٹیکنالوجی کے شعبے میں نادر مواقع، ملاقات پاکستان کے سب سے دراز قد شہری سے اور سیر واشنگٹن ڈی سی کے ونٹر ونڈرلینڈ کی۔