View 360 – بدھ 5 دسمبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں افغان جنگ میں کوئی فریق دوسرے پر برتری حاصل نہیں کر پا رہا۔امریکی جنرل کا سینیٹ میں بیان، بھارت میں مذہبی آزادی کی صورت حال پر امریکہ میں تشویش اور حکومت پاکستان کا 10 ارب درخت لگانے کا منصوبہ حقیقت کیسے بن پائے گا؟