View 360 – بدھ 6 دسمبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے سے متعلق امریکی فیصلے کا اعلان آج، دنیا بھر سے شدید ردعمل, صدر ٹرمپ ماضی کی امریکی پالیسی سے ہٹنے پر کیوں غور کر رہے ہیں، دہلی کی سب سے بڑی کچی آبادی کی خواتین کیسے بدل رہی ہیں اپنی قسمت اور پرندوں سے دوستی کرنے والا ایک نوجوان۔