View 360 - بدھ 20 فروری کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں، پلوامہ حملے کے تناظر میں اقوام متحدہ کے لئے پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی سے گفتگو، سعودی ولی عہد شہزاہ محمد بن سلمان بھارت کے دورے پر اور منٹو، متنازعہ سے مقبول عام کیسے ہو گئے۔