View 360 – بدھ 21 فروری کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں امریکہ میں شوٹنگز کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر ہونے والی ہلاکتوں سے پریشان طالب علموں کا سیاست دانوں کے لئے سخت پیغام، سیلی کون ویلی کی سٹارٹ گراینڈ گلوبل کانفرنس میں پاکستانی نوجوانوں نے کیا سیکھا اور کراچی میں 16 سال سے بھوکوں کا پیٹ بھرنے میں مصروف پروین سعید سے ملاقات۔