View 360 – بدھ 28 فروری کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں افغانستان میں امن کانفرنس سے تازہ ترین اپ ڈیٹس اور اس کے نتائج اور اثرات پر ایک تجزیہ کار سے گفتگو، امریکی جنرل پاکستان کی کس سمت سے مطمئن، ملاقات ایک امریکی فوجی سے جسے نئی زندگی کی نوید ملی ایک سائنسی معجزے کے ذریعے اور کراچی میں ظلم کا شکار جانوروں کے لیے قائم ایک منفرد شیلٹر ہوم۔