View 360 – بدھ 17 جنوری کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مزاکرات کا عمل کس مقام پر کھڑا ہے، امریکہ میں منشیات کے عادی افراد کو سزا کے بجائے بحالی کا موقع دینے کی کوشش اور مارکیٹ میں جلد آنے والی کچھ سمارٹ الیکٹرونکس پر ایک نظر۔