View 360 - بدھ، 20 جنوری 2021 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھیے: امریکہ کے 46 ویں صدر جو بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری میں کچھ ہی دیر باقی؛ پہلی بار ایک خاتون امریکہ کی نائب صدر بننے جا رہی ہیں؛ امریکی دارالحکومت میں سیکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات اور امریکہ کے سیاسی اور سیکیورٹی حالات کا جائزہ۔