View 360 - بدھ 10 جولائی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں، امریکہ کی ایران اور یمن کے قریب آبی راستوں کی حفاظت کے لئے عسکری اتحاد بنانے کا منصوبہ، انسانی حقوق کا مطلب کیا ہے - ٹرمپ انتظامیہ کا نیا کمیشن اب اس سوال پر تحقیق کرے گا اور پاکستانی آم امریکہ میں کیوں عام نہیں۔