View 360 – بدھ 11 جولائی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں نیٹو سربراہ اجلاس بیلجیم میں شروع۔امریکہ اور یورپی لیڈرز کے درمیان تناؤ، امریکی سٹیل اور ایلومینیم کی صنعت کے تحفظ کی کوشش سے امریکی کاشت کار پریشان، انتخابی وعدے پورے ہونے کا منتظر صوبہ بلوچستان کا ضلع آواران اور چین میں ٹیکنالوجی کے شعبے میں غیرمعمولی ترقی۔