View 360 – بدھ 18 جولائی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں افغان صدر اشرف غنی طالبان سے مذاکرات کے لئے اب بھی پر امید، پاکستان میں انتہائی دائیں بازو کی سیاسی جماعتیں ووٹروں میں کیوں مقبول ہو رہی ہیں، بلوچستان میں لاکھوں خواتین ووٹ کے حق سے محروم کیوں، انسانی خصوصیات کی حامل جدید ترین روبوٹ صوفیہ سے ملاقات اور سات سال کے بچے کی زندگی کینوس پر۔