View 360 - بدھ 24 جولائی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں، پاکستانی وزیراعظم کا امریکہ کا دورہ تعلقات کی سرد مہری کا خاتمہ کر سکتا ہے - سابق امریکی سفیر کی رائے، بورس جانسن برطانیہ کے وزیر اعظم بن گئے - کیا بریگزٹ پورا ہونے جا رہا ہے؟ اور کشمیر میں امرناتھ یاترا سے ماحولیاتی ماہرین کیوں پریشان ہیں۔