View 360 – بدھ 27 جون کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں سفری پابندیوں پر امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ صدر ڈانلڈ ٹرمپ کے حق میں، تارکین وطن کو قبول کرنے پر یورپی ملکوں میں سخت اختلاف، بھارتی کشمیر میں ہندو مسلم ہم آہنگی کے فروغ کی ایک غیر معمولی کوشش اور فلم میں حقیقت کو پیش کرنے کا نیا ذریعہ ورچول ریئلیٹی۔